متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا ایک اور تحقیقی شاہکار
احمد رضا خان کی کتاب "حسام الحرمین" کا تحقیقی جائزہ
Hussam ul Haramain ka Tahqiqi Jaiza, By Maulana Ilyas Ghuman
حسام الحرمین کے نام سے کون واقف نہیں! برصغیر میں انگریز نے مسلمانوں میں افتراق وانتشار پھیلانے کے لیے جن فتنوں کی بنیاد رکھی ان میں ایک بڑا نام جناب "اعلی حضرت" احمد رضا خان صاحب کا ہے۔ موصوف نے علمائے دیوبند کی عبارات میں قطع وبرید کرکے ان سے اپنی مرضی کا مطلب نکالا۔ "حسام الحرمین" نامی اس رسالہ کی حقیقت ملاحظہ فرمائیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے قلم سے۔ احمد رضا خان صاحب کی خیانتیں، جھوٹ، دھوکے، علمائے دیوبند پر اعتراضات کے جوابات، اہل بدعت کی حقیقت انہی کی کتابوں کے آئینہ میں اور بہت کچھ۔ علمائے دیوبند کے ذمے واجب الادا ڈیڑھ سو سالہ قرض کی ادائیگی پر احناف میڈیا؛ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے بڑے فخر سے یہ کتاب آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ اپنے جاننے والوں کو ای میل کریں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔ کتاب کا ڈائون لوڈ لنک درج ذیل ہے:
http://ahnafmedia.com/islamic-books-urdu/item/3683-hussam-ul-haramain-ka-tahqiqi-jaiza
یہ کتاب مکتبہ اہل السنت والجماعت سرگودھا سے منگائی جا سکتی ہے۔ فون نمبر 03216353540 ان شاء اللہ العزیز یہ کتاب رائے ونڈ کے سالانہ تبلیغی اجتماع کے موقع پر مکتبہ اہل السنت کے سٹال سے بھی دستیاب ہوگی۔
والسلام
احناف میڈیا سروس
www.ahnafmedia.com