3. Pagan Religions originated after Prophet Noah (a.s.) They are also known as Non-Abrahamic believes. They are deviations of revelations & intuitions of pagan philosophers.
4.
5.
6.
7. In 18 th century Branda-Holdback, a French scientist, wrote first book on this issue, “ The System Of Nature”.
8. Jean-Baptiste Lamarck A French biologist in 18 century who made the myth of evolution into Theory of Evolution, “Living beings evolved from one an other from slight variations over period of time”.
24. Marxism Marxism is a term used to refer to a hugely diverse set of social, economic, historical, philosophical and cultural theories, only some of them derived from the thought of German philosopher Karl Marx. Broadly Marxist theories focus upon the inequalities of wealth which the capitalist economic system brings, and point to the effects of this exploitative system upon people & cultures. The Marxist analysis of this situation and its products is ultimately designed to bring about its replacement with a fairer, socialist system.
25.
26.
27. اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ هَلْ مِن شُرَكَائِكُم مَّن يَفْعَلُ مِن ذَلِكُم مِّن شَيْءٍ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ اللہ ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے ( بنائے ہوئے ) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور ( اس کی شان ) ان کے شریکوں سے بلند ہے - ( روم ۴۰ )
28. ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ اللہ اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے عجب نہیں کہ وہ باز آجائیں ۔ ( روم ۴۱ )
29. قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلُ كَانَ أَكْثَرُهُم مُّشْرِكِينَ کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ ( تم سے ) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے ۔ ( روم ۴۲ )
30. يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ۔ ( الحجرات ۱۳ ) لوگو ! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک اللہ سب کچھ جاننے والا ( اور ) سب سے خبردار ہے