Ride the Storm: Navigating Through Unstable Periods / Katerina Rudko (Belka G...
Urdu shairi
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7. یہ جھکی جھکی نگاہیں، انہیں مین سل م کر لوں
یہیں اپنی صبح کر لوں یہیں اپنی شا م کر لوں
یہ جھکی جھکی نگاہیں، انہیں مین سل م کر لوں
تیرا غم تیری محبت تیرا درد تیری حسرت
تیری ہو اگراجازت تو میں اپنے نا م کر لوں
یہ جھکی جھکی نگاہیں، انہیں مین سل م کر لوں
تو ہی میری ابتدا ہے تو ہی میری انتہا ہے
جہاں تو اشارہ کر دے مین وہیں قیا م کر لوں
یہ جھکی جھکی نگاہیں، انہیں میں سل م کر لوں
یہ جھکی جھکی نگاہیں
تیری زلف کے یہ سایے، بس اب آگے کون جائے
تو کہے تو زندگی کو مین یہیں تما م کر لوں
8. جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا چاہو عرذر
ذُ
ہزاروں
مزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش،
خراب موسم
9. مطمئن ہم بھی، زندگی سے نہیں
جی رہے ہیں، مگر خوشی سے نہیں
دکھ ہی دیا ہر ایک نے ہم کو
ناراض بھی ہم کسی سے نہیں
10. محبت ہو کہ نفرت ہو ،بھرا رہتا ہوں
شدت سے
جدھر سے آئے یہ ھدریا، اھدھر ہی موڑ
دُ ِ
ھدیتا ہوں
11. محبت ہو کہ نفرت ہو ،بھرا رہتا ہوں
شدت سے
جدھر سے آئے یہ ھدریا، اھدھر ہی موڑ
دُ ِ
ھدیتا ہوں