SlideShare une entreprise Scribd logo
1  sur  5
Télécharger pour lire hors ligne
وفات مسیح ۔ احادیث اور اقوالِ صحابہ کی 
روشنی میں 
حضرت مسیح علیہ السلام کو قرآن کریم نے متعدد آیات میں وفات یافتہ قرار دیا ہے ۔ اور آنحضرت صلى الله عليه وسلم 
اور آپ کے صحابہؓ کا یہی عقیدہ تھا ۔ آئےے پہلے چند احاد یثاور پھر صحابہؓ کے اقوال ملاحظہ ہوں ۔ 
مسیح کی عمر 
حضرت عیسیٰ بن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے ۔ )کنزالعمال د ۶ صفحہ ۰۲۱ ی ۔ 
ق 
مت 
ل 
از علاؤالدین علی ا 
دائرہ المعارف النظامیہ ۔ حیدرآباد ۰۱۰۲ ھ( 
مسیح فوت ہوگئے 
اگر حضرت موسیٰ اور عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا ۔ )الیواقیت والجوار  صفحہ ۲۲ 
از علامہ عبدالوہاب شعرانی مطبع ازر یہ مصر ، مطبع سوم ، ۰۱۲۰ ھ( 
ایک اور روایت میں ہے ۔ اگرحضرت عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیر چارہ نہ ہوتا۔)شرح 
فقہ اکبر مصری صفحہ ۰۰۲ از حضرت امام علی القاری مطبوعہ ۰۱۳۱ ھ(
آنحضرت صلى الله عليه وسلم نے نجران کے عیسائیوں کو توحید کا پیغام دیتے ہوئے فرمایا ۔ ’ کیا تم نہیں جانتے ہ  ماررا رب 
زندہ ہے کبھی نہیں مرے گامگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں ۔ )اسباب النزول صفحہ ۱۱ از حضرت 
ابوالحسن الواحدی طبع اولیٰ ۰۱۱۱ ء مطبع مصطفی البابی مصر( 
فلسطین سے ہجرت 
حضور صلى الله عليه وسلم نے فرمایا ۔ ’اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ کی طرف وحی کی ہ  اے عیسیٰ ایک جگہ سے دوسری 
) جگہ کی طرف نقل مکانی کرتا رہ تاہ  کوئی تجھے پہچان کر دکھ نہ دے ‘۔ )کنزالعمال د ۲ صفحہ ۱۳ 
’حضرت عیسیٰ ہمیشہ سیروسیاحت کیا کرتے تھے اور جہاں شام پڑتی تھی جنگل کی سبزیاں کھاتے اور لص پانی 
) پیتے تھے‘ ۔ )کنزالعمال د ۲ صفحہ ۳۰ 
امت محمدیہ میں سے امام 
آنحضرت صلى الله عليه وسلم 
م 
م 
مک 
نے جہاں امت محمدیہ میں مسیح موعود کی خبر دی ہے وہاں ساتھ ہی فرمایا ۔ اما م تم میں 
ک 
ن 
سے تمہارا امام ہوگا ۔ )بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ ( 
صحیح مسلم کی روایت اس کی مزید وضاحت کرتی ہے ۔ آپ صلى الله عليه وسلم 
مک 
نے فرمایا ۔ ا م ۔تمہاری ا 
ک 
ن 
م 
م مامت کرے 
گا اور تم میں سے ہوگا )مسلم کتاب الایمان باب بیان نزول عیسیٰ ( 
حضور صلى الله عليه وسلم نے فرمایا حضرت موسیٰ نے دعا کی ہ  اے رب مجھ کو امت محمدیہ کا نبی بنادے ۔ ارشاد ہوا اس 
امت کا نبی اسی میں سے ہوگا ۔ عرض کیا تو مجھ کو محمدکی امت میں سے بنادیجئے ۔ ارشاد ہوا ہ  تم پہلے ہوگئے وہ یچھے 
ہونگے البتہ تم کو اور ان کو دارالجلال یعنی جنت میں جمع کردونگا ۔ )نشر الطیب از اشرف علی تھانوی ۰۱۱۳ ھ ادب 
منزل پاکستان چوک ، کراچی(
ایک روایت میں ہے ہ  حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دعا کی ہ  مجھے امت محمدیہ کا امام مہدی بنادے۔ تو اللہ 
نے فرمایا ۔ اس کا وجود احمد صلى الله عليه وسلمکے ذریعہ )یعنی اس کی امت میں سے( ہوگا ۔ )کتاب المہدی صفحہ ۰۰۲ از 
صدرالدین صدر، مطبوعہ تہران ۰۱۶۶ ء( 
الگ الگ یحل 
حضور صلى الله عليه وسلم نے مسیح ناصری اور مسیح موعود کے الگ الگ یحل بھی بیان فرمائے ہیں ۔ حضرت عیسیٰ سرخ 
رنگ کے اور گھنگھریالے بالوں والے اور چوڑے سینے والے تھے ۔ آنے والا مسیح موعود گندمی رنگ اور سیدھے 
بالوں والا ہے ۔ )صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب و اذکرنی اکتابب مریم( 
آخری خطاب 
حضور صلى الله عليه وسلم م سے خطاب کرتے ہوئے 
یھ 
علی 
نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں صحابہ رضوان اللہ فرمایا ۔ 
’اے لوگو ! مجھے یہ بات پہنچی ہے ہ  تم اپنے نبی کی موت سے خوفزدہ ہو ۔ کیا مجھ سے پہلے مبعوث ہونے والا کوئی نبی 
بھی ایسا گزرا ہے جو غیر طبعی عمر پاکر ہمیشہ زندہ رہا ہو ہ  میں ہمیشہ زندہ رہ سکوں گا ۔ یاد رکھو ہ  میں اپنے رب سے 
ملنے والا ہوں ۔‘ )المواہب الدنیہ د ۲ صفحہ ۱۶۳ از احمد بن ابی بکر خطیب قسطلانی شرفیہ ۰۱۱۳ ء( 
صحابہ کا پہلا اجماع 
یہی وجہ ہے ہ  آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام کا سب سے پہلا اجماع حضرت عیسیٰ علیہ 
السلام کی وفات پر ہوا ۔ کئی صحابہ نے شدت محبت اور غم کی وجہ سے حضور صلى الله عليه وسلم کو وفات یافتہ تسلیم کرنے سے 
انکار کردیا ۔ تب حضرت ابوبکرؓ تشریف لائے اور سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۰۳۱ تلاوت فرمائی ۔ 
ما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل
یعنی محمد صرف ایک رسول ہیں۔ اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہوچکے ہیں ۔ یہ آیت سن کر صحابہ نے 
حضور صلى الله عليه وسلم کو فوت شدہ مان لیا ۔ اگر کوئی ایک صحابی بھی حضرت عیسیٰ کو زندہ سمجھتا تو وہ کہہ کتا  تھا ہ  اگر 
حضرت عیسیٰ رسول ہو کر اب تک زندہ ہیں تو آنحضرت صلى الله عليه وسلم کیونکر فوت ہوسکتے ہیں ۔ )بخاری کتاب امغاززی 
باب مرض النبی ( 
اجماع صحابہ کی جھلک بحرین میں 
فرقہ اہلحدیث کے بانی محمد بن عبدالوہاب تحریر فرماتے ہیں ۔ حضور صلى الله عليه وسلم کی وفات کے بعد بحرین کے کئی 
لوگ اس بات سے مرتد ہوگئے ہ  اگر حضور صلى الله عليه وسلم رسول ہوتے تو ر گز فوت نہ ہوتے ۔ تب صحابی رسول 
ی رضی اللہ عنہ نے ان سے خطاب کیا اور فرمایا آنحضرت 
معل 
حضرت جارود بن صلى الله عليه وسلم اللہ کے بندے اور رسول 
ہیں ۔ آپ ویسے ہی زندہ رہے جیسے حضرت موسیٰ اور عیسیٰ زندہ رہے اور اسی طرح انتقال کرگئے جیسے حضرت 
موسیٰ اور حضرت عیسیٰ نے وفات پائی ۔ یہ سن کر سب لوگ اسلام میں واپس آگئے ۔ ) مختصر سیرۃ الرسول صفحہ 
۰۳۳ از محمدبن عبدالوہاب دارلعربیہ بیروت لبنان( 
اجماع صحابہ کی جھلک کوفہ میں 
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات پر حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا ۔ ’حضرت 
علی رضی اللہ عنہ اس رات فوت ہوئے جس رات حضرت عیسیٰ بن مریم کی روح اٹھائی گئی تھی ۔ یعنی ۲۳ رمضان 
کی رات ۔ )طبقات ابن سعد ، د ۱ صفحہ ۱۱ ر ( 
ش 
لن 
ن ا عہ وا 
للط 
دارالبیروت 
حضرت ابن عباس کا عقیدہ
نیک ۔۔ کا ترجمہ کرتے 
ف 
حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ آیت انی متو ہوئے فر ک ۔یعنی میں 
ین 
ین 
م 
ماتے ہیں ۔ 
تجھے موت دینے والا ہوں ۔ )بخاری کتاب التفسیر سورۃ المائدہ باب ماجعل اللہ من بحیرۃ۔۔۔( 
حیات مسیح کا عقیدہ 
دوسری طرف حیات مسیح کے عقیدہ کی قرآن و حدیث سے کوئی تائید نہیں ہوتی ۔ حضرت بانی جماعت احمدیہ 
نے چیلنج دیا ہے ہ  کسی ایک حدیث میں بھی حضرت مسیح کے مادی سم  میت  آمانن پر جانے کا کوئی ذکر نہیں ۔ 
پس آنحضور صلى الله عليه وسلم کی طرف منسوب ہونے والے ر  شخص کا وہی عقیدہ ہونا چاہیے جو حضور صلى الله عليه وسلم کا تھا اور آپ 
صلى الله عليه وسلم م کا تھا کیونکہ اسی میں فلاح اور نجات ہے ۔ 
یھ 
علی 
کے صحابہ رضوان اللہ

Contenu connexe

Plus de muzaffertahir9

Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظامIslam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظامmuzaffertahir9
 
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولالٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولmuzaffertahir9
 
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraqسچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraqmuzaffertahir9
 
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےمحمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےmuzaffertahir9
 
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائحجنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائحmuzaffertahir9
 
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےmuzaffertahir9
 
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺshan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺmuzaffertahir9
 
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امتحدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امتmuzaffertahir9
 
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میںخلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میںmuzaffertahir9
 
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایتTabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایتmuzaffertahir9
 
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںKhatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںmuzaffertahir9
 
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہجماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہmuzaffertahir9
 
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضmuzaffertahir9
 
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیانشمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیانmuzaffertahir9
 
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہبلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہmuzaffertahir9
 
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہےہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہےmuzaffertahir9
 
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں) توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں) muzaffertahir9
 
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیآنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیmuzaffertahir9
 
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریReligious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریmuzaffertahir9
 
Plus de muzaffertahir9 (20)

Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظامIslam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
Islam ka-iqtasadi-nizam - اسلام کا اقتسادی نظام
 
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزولالٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
الٰہی جماعتوں پر قربانیوں کے بعد نصرت الٰہی کا نزول
 
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraqسچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
سچے اور جھوٹے پیغمبر میں فرق Sachay aur-jhotay-peghamber-main-faraq
 
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہےمحمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
محمدیؐ خلافت کا سلسلہ موسوی خلافت کے سلسلہ سے مشابہ ہے
 
Naqoosh e-zindagi
Naqoosh e-zindagi Naqoosh e-zindagi
Naqoosh e-zindagi
 
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائحجنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
جنرل ضیاء کی ہلاکت اور پاکستانی راہنماؤں کو قیمتی نصائح
 
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہےہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
ہم مسلمان ہیں اور احمدی ایک امتیازی نام ہے
 
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺshan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
shan e Khatam ul anbiya - شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
 
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امتحدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
حدیث لانبی بعدی اور بزرگان امت
 
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میںخلافت  تاریخ انبیاء کی روشنی میں
خلافت تاریخ انبیاء کی روشنی میں
 
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایتTabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
Tabligh e-hadayat - تبلیغ ھدایت
 
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میںKhatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
Khatm e-nubuwwat ختم نبوت ۔ قرآنی آیات کی روشنی میں
 
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہجماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
جماعت احمدیہ مسلمہ کے خلاف نشر ہونے والے دو پروگرامز پر تبصرہ
 
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراضحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی اغراض
 
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیانشمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام  آپؑ کی دعاؤں کا بیان
شمائلِ مہدی علیہ الصلوٰۃ والسلام آپؑ کی دعاؤں کا بیان
 
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہبلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
بلادِ عرب پر آنحضرت صلی اللہ علیہ کے احسانات کاتذکرہ
 
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہےہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
ہر دائرۂ حیات میں امن صرف خلافتِ احمدیہ کی بدولت ممکن ہے
 
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں) توہین رسالت کی سزا  (قرآن و سنت کی روشنی میں)
توہین رسالت کی سزا (قرآن و سنت کی روشنی میں)
 
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتیآنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
آنحضرت ﷺبطور پیغمبر امن و سلامتی
 
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداریReligious Torrance of Hazrat Muhammad  PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
Religious Torrance of Hazrat Muhammad PBU- رسول اللہ ﷺ کی مذہبی رواداری
 
وفات مسیح ۔ احادیث اور اقوالِ صحابہ کی روشنی میں

  • 1. وفات مسیح ۔ احادیث اور اقوالِ صحابہ کی روشنی میں حضرت مسیح علیہ السلام کو قرآن کریم نے متعدد آیات میں وفات یافتہ قرار دیا ہے ۔ اور آنحضرت صلى الله عليه وسلم اور آپ کے صحابہؓ کا یہی عقیدہ تھا ۔ آئےے پہلے چند احاد یثاور پھر صحابہؓ کے اقوال ملاحظہ ہوں ۔ مسیح کی عمر حضرت عیسیٰ بن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے ۔ )کنزالعمال د ۶ صفحہ ۰۲۱ ی ۔ ق مت ل از علاؤالدین علی ا دائرہ المعارف النظامیہ ۔ حیدرآباد ۰۱۰۲ ھ( مسیح فوت ہوگئے اگر حضرت موسیٰ اور عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا ۔ )الیواقیت والجوار صفحہ ۲۲ از علامہ عبدالوہاب شعرانی مطبع ازر یہ مصر ، مطبع سوم ، ۰۱۲۰ ھ( ایک اور روایت میں ہے ۔ اگرحضرت عیسیٰ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیر چارہ نہ ہوتا۔)شرح فقہ اکبر مصری صفحہ ۰۰۲ از حضرت امام علی القاری مطبوعہ ۰۱۳۱ ھ(
  • 2. آنحضرت صلى الله عليه وسلم نے نجران کے عیسائیوں کو توحید کا پیغام دیتے ہوئے فرمایا ۔ ’ کیا تم نہیں جانتے ہ ماررا رب زندہ ہے کبھی نہیں مرے گامگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں ۔ )اسباب النزول صفحہ ۱۱ از حضرت ابوالحسن الواحدی طبع اولیٰ ۰۱۱۱ ء مطبع مصطفی البابی مصر( فلسطین سے ہجرت حضور صلى الله عليه وسلم نے فرمایا ۔ ’اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ کی طرف وحی کی ہ اے عیسیٰ ایک جگہ سے دوسری ) جگہ کی طرف نقل مکانی کرتا رہ تاہ کوئی تجھے پہچان کر دکھ نہ دے ‘۔ )کنزالعمال د ۲ صفحہ ۱۳ ’حضرت عیسیٰ ہمیشہ سیروسیاحت کیا کرتے تھے اور جہاں شام پڑتی تھی جنگل کی سبزیاں کھاتے اور لص پانی ) پیتے تھے‘ ۔ )کنزالعمال د ۲ صفحہ ۳۰ امت محمدیہ میں سے امام آنحضرت صلى الله عليه وسلم م م مک نے جہاں امت محمدیہ میں مسیح موعود کی خبر دی ہے وہاں ساتھ ہی فرمایا ۔ اما م تم میں ک ن سے تمہارا امام ہوگا ۔ )بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ ( صحیح مسلم کی روایت اس کی مزید وضاحت کرتی ہے ۔ آپ صلى الله عليه وسلم مک نے فرمایا ۔ ا م ۔تمہاری ا ک ن م م مامت کرے گا اور تم میں سے ہوگا )مسلم کتاب الایمان باب بیان نزول عیسیٰ ( حضور صلى الله عليه وسلم نے فرمایا حضرت موسیٰ نے دعا کی ہ اے رب مجھ کو امت محمدیہ کا نبی بنادے ۔ ارشاد ہوا اس امت کا نبی اسی میں سے ہوگا ۔ عرض کیا تو مجھ کو محمدکی امت میں سے بنادیجئے ۔ ارشاد ہوا ہ تم پہلے ہوگئے وہ یچھے ہونگے البتہ تم کو اور ان کو دارالجلال یعنی جنت میں جمع کردونگا ۔ )نشر الطیب از اشرف علی تھانوی ۰۱۱۳ ھ ادب منزل پاکستان چوک ، کراچی(
  • 3. ایک روایت میں ہے ہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دعا کی ہ مجھے امت محمدیہ کا امام مہدی بنادے۔ تو اللہ نے فرمایا ۔ اس کا وجود احمد صلى الله عليه وسلمکے ذریعہ )یعنی اس کی امت میں سے( ہوگا ۔ )کتاب المہدی صفحہ ۰۰۲ از صدرالدین صدر، مطبوعہ تہران ۰۱۶۶ ء( الگ الگ یحل حضور صلى الله عليه وسلم نے مسیح ناصری اور مسیح موعود کے الگ الگ یحل بھی بیان فرمائے ہیں ۔ حضرت عیسیٰ سرخ رنگ کے اور گھنگھریالے بالوں والے اور چوڑے سینے والے تھے ۔ آنے والا مسیح موعود گندمی رنگ اور سیدھے بالوں والا ہے ۔ )صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب و اذکرنی اکتابب مریم( آخری خطاب حضور صلى الله عليه وسلم م سے خطاب کرتے ہوئے یھ علی نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں صحابہ رضوان اللہ فرمایا ۔ ’اے لوگو ! مجھے یہ بات پہنچی ہے ہ تم اپنے نبی کی موت سے خوفزدہ ہو ۔ کیا مجھ سے پہلے مبعوث ہونے والا کوئی نبی بھی ایسا گزرا ہے جو غیر طبعی عمر پاکر ہمیشہ زندہ رہا ہو ہ میں ہمیشہ زندہ رہ سکوں گا ۔ یاد رکھو ہ میں اپنے رب سے ملنے والا ہوں ۔‘ )المواہب الدنیہ د ۲ صفحہ ۱۶۳ از احمد بن ابی بکر خطیب قسطلانی شرفیہ ۰۱۱۳ ء( صحابہ کا پہلا اجماع یہی وجہ ہے ہ آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام کا سب سے پہلا اجماع حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر ہوا ۔ کئی صحابہ نے شدت محبت اور غم کی وجہ سے حضور صلى الله عليه وسلم کو وفات یافتہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ۔ تب حضرت ابوبکرؓ تشریف لائے اور سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۰۳۱ تلاوت فرمائی ۔ ما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل
  • 4. یعنی محمد صرف ایک رسول ہیں۔ اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہوچکے ہیں ۔ یہ آیت سن کر صحابہ نے حضور صلى الله عليه وسلم کو فوت شدہ مان لیا ۔ اگر کوئی ایک صحابی بھی حضرت عیسیٰ کو زندہ سمجھتا تو وہ کہہ کتا تھا ہ اگر حضرت عیسیٰ رسول ہو کر اب تک زندہ ہیں تو آنحضرت صلى الله عليه وسلم کیونکر فوت ہوسکتے ہیں ۔ )بخاری کتاب امغاززی باب مرض النبی ( اجماع صحابہ کی جھلک بحرین میں فرقہ اہلحدیث کے بانی محمد بن عبدالوہاب تحریر فرماتے ہیں ۔ حضور صلى الله عليه وسلم کی وفات کے بعد بحرین کے کئی لوگ اس بات سے مرتد ہوگئے ہ اگر حضور صلى الله عليه وسلم رسول ہوتے تو ر گز فوت نہ ہوتے ۔ تب صحابی رسول ی رضی اللہ عنہ نے ان سے خطاب کیا اور فرمایا آنحضرت معل حضرت جارود بن صلى الله عليه وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔ آپ ویسے ہی زندہ رہے جیسے حضرت موسیٰ اور عیسیٰ زندہ رہے اور اسی طرح انتقال کرگئے جیسے حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ نے وفات پائی ۔ یہ سن کر سب لوگ اسلام میں واپس آگئے ۔ ) مختصر سیرۃ الرسول صفحہ ۰۳۳ از محمدبن عبدالوہاب دارلعربیہ بیروت لبنان( اجماع صحابہ کی جھلک کوفہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات پر حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا ۔ ’حضرت علی رضی اللہ عنہ اس رات فوت ہوئے جس رات حضرت عیسیٰ بن مریم کی روح اٹھائی گئی تھی ۔ یعنی ۲۳ رمضان کی رات ۔ )طبقات ابن سعد ، د ۱ صفحہ ۱۱ ر ( ش لن ن ا عہ وا للط دارالبیروت حضرت ابن عباس کا عقیدہ
  • 5. نیک ۔۔ کا ترجمہ کرتے ف حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ آیت انی متو ہوئے فر ک ۔یعنی میں ین ین م ماتے ہیں ۔ تجھے موت دینے والا ہوں ۔ )بخاری کتاب التفسیر سورۃ المائدہ باب ماجعل اللہ من بحیرۃ۔۔۔( حیات مسیح کا عقیدہ دوسری طرف حیات مسیح کے عقیدہ کی قرآن و حدیث سے کوئی تائید نہیں ہوتی ۔ حضرت بانی جماعت احمدیہ نے چیلنج دیا ہے ہ کسی ایک حدیث میں بھی حضرت مسیح کے مادی سم میت آمانن پر جانے کا کوئی ذکر نہیں ۔ پس آنحضور صلى الله عليه وسلم کی طرف منسوب ہونے والے ر شخص کا وہی عقیدہ ہونا چاہیے جو حضور صلى الله عليه وسلم کا تھا اور آپ صلى الله عليه وسلم م کا تھا کیونکہ اسی میں فلاح اور نجات ہے ۔ یھ علی کے صحابہ رضوان اللہ